شریعت ، طریقت ، حقیقت ، معرفت

طریقت کی شروعات مادی غرض و غایت سے پاک ہونا ہے - پہلا درجہ شریعت ہے  ، دوسرا طریقت ہے ، تیسرا حقیقت ہے- چوتھا معرفت ہے 
شریعت دودھ ہے -  طریقت دہی ہے - حقیقت مکھن ہے - اور معرفت گھی ہے - اگر دودھ نہ ہو تو نہ کچھ بن سکتا ہے نا بنا سکتا ہے