کنٹرول

میری تائی کہا کرتی تھیں کہ تم لوگوں کے منہ بند نہیں کر سکتے وہ جو چاہیں گے کہیں گے ۔ پھر لوگوں کے ذہنوں پر کسی کا  کوئی کنٹرول نہیں ہوتا  ۔ صرف اپنے ذہن پر ہوتا ہے  اور بیوقوف لوگ اپنے ذہن پر کنٹرول کے بجائے دوسروں کے ذہنوں پر طاقت آزمائی شروع کر دیتے ہیں ۔ 
جب آپ کو یہ بات سمجھ آ گئی تو پھر آپ کو لوگوں  کی تنقید اور تبصرہ کبھی بھی تکلیف نہیں دے گا ۔

اشفاق احمد بابا صاحبا  صفحہ 514