نظر

ہم لوگوں کی ، اوروں کے چھوٹے چھوٹےعیوب پر نظر ہے ۔ اور اپنے بڑے بڑے عیوب دکھائی نہیں دیتے ۔ اپنے بدن پر سانپ بچھو  لٹک رہے ہیں ،  ان کی پرواہ نہیں ۔ اور ہم دوسروں کی مکھیاں اڑانے کی فکر میں ہیں ۔
اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 615