مزاق

زمانے نے عجب پلٹا کھایا ہے ۔ پچھلے لوگ چھپ کر عبادت اس لیے کرتے تھے کہ کہیں شہرت نہ ہو جائے اور اب اس لیے چھپا کر کرتے ہیں کہ کہیں لوگ مذاق نہ اڑائیں۔

اشفاق احمد بابا صاحبا  صفحہ 615