ہدایت پانے والے

ہم تو صرف ہدایت کرنے والے ، اور دوسروں کو اپنی عقل مندی کے قائل کرنے کی کوشش  کرنے والے ہیں۔ 
جبکہ وہ دیہاتی ، جنہیں ہم گنوار کہتے ہیں ، وہ میری نظر میں ہدایت پانے والے لوگ ہیں ۔ خدا عاجزی کو پسند 
کرتا ہے۔ فخر، تکبر اور زعم کے ماروں سے اسے کوئی غرض نہیں ۔ وہ تو اس کی طرف قدم بڑھاتا ہے ، جو 
اسے پیار سے یاد کرتا ہے ، سوچتا ہے اور محبت رکھتا ہے ۔  

اشفاق احمد زاویہ 3 لچھے والا  صفحہ 29