تار

  انسان کے دل میں خدا کی مہربانی سے ایک ایسا تار ضرور موجود ہے کہ وہ لوٹ کر خدا کی طرف ضرور آتا ہے ۔ چاہے وہ کسی بھی روپ میں آئے ۔
اشفاق احمد زاویہ 3 اللہ تعالیٰ کی لالٹین  صفحہ 112