فرمانِ خدا وندی

ہم نے معاف کرنے کی اپنی عظیم مثالیں کیوں بھلا دی ہیں ہمیں وہ خدا وند کریم کا فرمان کیوں بھول گیا ہے ۔ ترجمہ : " تم میں  سے سب سے اچھا مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں ۔

اشفاق احمد زاویہ 3 رویوں کی تبدیلی صفحہ 24