" تقّدس "

اپنے تقّدس اور اپنی بزرگی کا اظہار دولت، طاقت، علمیت اور شجاعت سے بھی قوی تر ہے ۔ یہ وہ مقام ہے جہاں بڑے سے بڑے مرتبے والا انسان بھی پھنس جاتا ہے ۔ اور جب ایک مرتبہ پھنس جاتا ہے تو پھر اس کی رہائی کی کوئی صورت باقی نہیں رہتی ۔
تا آنکہ اس پر کوئی خاص فضل ہو ۔
اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 328