" جلیل القدر "

کوئی چیز آپ کو اتنی خوشی نہیں دے سکتی جتنی خوشی آپ کو کسی روتے ہوئے  کی مسکراہٹ دے سکتی ہے ۔ 
خواتین و حضرات ! آپ کو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا وہ زمانہ یاد ہوگا جب وہ اپنی نیند کو چھوڑ کر ضرورت مندوں کی خبر گیری کو نکل پڑتے تھے ۔ اور آپ سوچ کر اندازہ لگائیں کہ جب خدا کا ایک جلیل القدر بندہ خلیفئہ  وقت اور ایک بہت بڑی فوج کا کمانڈر درد مندوں  کے دکھ بانٹنے  کے لیے مدینے کی گلیوں میں پھر رہا ہے اور سارے لوگ سو رہے ہیں ۔ 
 
اشفاق احمد زاویہ 3 رویوں کی تبدیلی صفحہ 25