" خرابی "

ایک مسئلہ یہ بھی ہوتا ہے کہ جو خرابی ہم میں موجود ہوتی ہے ہم خیال کرتے ہیں کہ یہ خرابی دوسروں میں بھی ضرور ہوگی ۔ 
اشفاق احمد زاویہ 3  خدا سے زیادہ جراثیموں کا خوف  صفحہ 225