انسان کے وجود میں دو مقام ہوتے ہیں داتا اور منگتا - جو اللہ تعالیٰ کا بندہ ہو جاتا ہے وہ صورت کے اعتبار سے بھی داتا ہو جاتا ہے اور معنوں کے اعتبار سے بھی داتا ہو جاتا ہے - اس لیے بزرگان دین فرماتے ہیں ، صاحبو ! سوال مت بنو ، جواب بنو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
A blog about literary figure of Pakistan, Ashfaq Ahmed. A writer, playwright, broadcaster, intellectual and spiritualist.