عمل، علم کے لیے ایندھن کا کام دیتا ہے ۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ علم کا الاؤ روشن رہے تو اس میں عمل کا تیل ڈالتے رہیں ۔ ایسا نہ ہوا تو اس کی روشنی ماند پڑ جائےگی ۔
اشفاق احمد زاویہ 3 روح کی سرگوشی صفحہ 308
A blog about literary figure of Pakistan, Ashfaq Ahmed. A writer, playwright, broadcaster, intellectual and spiritualist.