زندگی میں کبھی ہمدردی کے طلبگار نہ ہونا ۔ خوش رہنا ، کلیلیں بھرنا اور تم کو محبت ملے گی ۔ ہمدردی کے طالب کو کبھی بھی محبت نہیں ملتی ۔ ہمدردی تمہارے خزانے کو کبھی بھی نہیں بھر سکتی ۔
اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 543
اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 543
A blog about literary figure of Pakistan, Ashfaq Ahmed. A writer, playwright, broadcaster, intellectual and spiritualist.