کچھ لوگ ہر وقت اور ہر گھڑی سچ بولنے کا دعویٰ کرتے ہیں اور سچ کو ریزگاری کے طور پر استعمال کرتے رہتے ہیں، ایسے لوگ لپاٹئے ہوتے ہیں ۔ سچ تو ایک بہت ہی بڑا دَھن ہے ۔ چھپا کر رکھنے والا ۔ یہ دولت تو سینت کر رکھی جاتی ہے ۔ اور اشد ضرورت کے وقت استعمال میں لائی جاتی ہے ۔ اشفاق احمد بابا صاحبا 602
A blog about literary figure of Pakistan, Ashfaq Ahmed. A writer, playwright, broadcaster, intellectual and spiritualist.