برداشت کا امتحان اس وقت ہوتا ہے جب ہم اکثریت میں ہوتے ہیں ۔ اور جرئت کا اس وقت جب ہم اقلیت میں ہوتے ہیں ۔
اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 399
A blog about literary figure of Pakistan, Ashfaq Ahmed. A writer, playwright, broadcaster, intellectual and spiritualist.