ایک بات یاد رکھو امیر ہونا کوئی گناہ نہیں ہے ۔ بالکل نہیں ، ہر گز نہیں ، البتہ کشادہ دل اور فیاض نہ ہونا گناہ ضرور ہے ۔
اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 544
A blog about literary figure of Pakistan, Ashfaq Ahmed. A writer, playwright, broadcaster, intellectual and spiritualist.