بیرونی حالات کی تبدیلی انسان کی اندرونی اور روحانی خوشی کا باعث نہیں بن سکتی ۔ اگر ایک بونے کو پہاڑ پر کھڑا کر دیا جائے تو بھی وہ بونا ہی رہتا ہے ۔
اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 547
A blog about literary figure of Pakistan, Ashfaq Ahmed. A writer, playwright, broadcaster, intellectual and spiritualist.