دھند کے اندر سے جو روشنی کا ایک سوال نکلا ہے وہ یہ ہے کہ ہمیں بالکل چھوٹا ایک کام کرنا ہے ۔ اپنے ارد گرد کے بندوں کو ، نہایت چھوٹے بندے کو یہ تسّلی اور تشّفی عطا کرنی ہے کہ میں تمہارے ساتھ ہوں ۔ تم میرے ساتھ ہو ۔ اور ایک ساتھ ہم نے آگے چلنا ہے ۔
اشفاق احمد زاویہ دل کا معاملہ صفحہ 314