خواتین و حضرات ! چاہے ہمارے پاس کتنی ہی اچھی استری کیوں نہ ہو جب تک ہم اس کے پلگ کو بجلی
سے" کنیکٹ " نہیں کریں گے وہ گرم ہو کر کپڑے کی سلوٹیں نہیں نکالے گی ۔
اور جب تک ہم خدا کی ذات سے رابطہ اور تعلق استوار نہیں کریں گے ، زندگی کی سلوٹیں بھی دور نہیں
ہوں گی ۔
اشفاق احمد زاویہ 3 پتنگ باز سجنا صفحہ 78