سوال : کیا دعائیں سنی بھی جاتی ہیں ؟ جواب : اس کا دارومدار تمہارے ایمان پر ہے ۔ جن دعاؤں کو کمزور ایمان کے ساتھ کیا جائےگا وہ منمنی سی ہو کر ادہر ہی رہ جاتی ہیں ۔ جیسے بھٹکی ہوئی آتشبازی چلتی ہے ۔ اور جو دعائیں یقینِ محکم اور کامل ایمان کی ساتھ کی جاتی ہیں وہ سیدھی ساتویں آسمان تک پہنچ کر اپنے ہدف سے جا ٹکراتی ہیں ۔ اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ522
A blog about literary figure of Pakistan, Ashfaq Ahmed. A writer, playwright, broadcaster, intellectual and spiritualist.