طاقت، فراوانی ، عظمت اور شان و شوکت خدا کی صفات ہیں ۔ بندے کو ان کے حصول کی تمنا نہیں کرنی چاہییے ۔
اشفاق احمد زاویہ 3 روح کی سرگوشی صفحہ 306
A blog about literary figure of Pakistan, Ashfaq Ahmed. A writer, playwright, broadcaster, intellectual and spiritualist.