ظاہر میں خلق کے ساتھ رہنا چاہیے اور باطن میں حق کے ساتھ ۔ اگر پانی کشتی کے اندر آوے تو غرق ہو جاوے اور باہر رہے باعثِ نجات کشتی ہو ۔
اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 420
A blog about literary figure of Pakistan, Ashfaq Ahmed. A writer, playwright, broadcaster, intellectual and spiritualist.