شاہ حسین کہتے ہیں کہ جس " نگری وچ ٹھاکر ناہیں وہ کاکر کوکر بستی ہے " ۔
یعنی جس بستی ، جس شہر میں کوئی مرشد نہیں ، ہادی نہیں وہ بستی کتوں اور مرغوں کی بستی ہے ۔ جو خواہ مخواہ بھونکتے رہتے ہیں ۔ خواہ مخواہ بانگیں دیتے رہتے ہیں ۔ اک شور مچا رہتا ہے ۔

اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 384