اچھی بات تو سب کو اچھی لگتی ہے، لیکن جب تمھیں کسی کی بری بات بھی بری نہ لگے تو سمجھ لینا، تمھیں اس سے محبت ہے۔
اشفاق احمد ایک محبت سو افسانے سے اقتباس
A blog about literary figure of Pakistan, Ashfaq Ahmed. A writer, playwright, broadcaster, intellectual and spiritualist.