گفتار کی بڑی اہمیت ہے ، بلکہ گفتار ہی اہم ہے۔ الفاظ کے اندر ہی خیر و شر کی قوّتیں پنہاں ہوتی ہیں ۔ الفاظ کو آپ لائف سیونگ گولیوں کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں اور الفاظ ہی کو آپ کلاشنکوف کی گولیوں کے طور پر استعمال میں لا سکتے ہیں ۔ گفتار میں بڑی احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے ۔ اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 500
A blog about literary figure of Pakistan, Ashfaq Ahmed. A writer, playwright, broadcaster, intellectual and spiritualist.