کسی مصیبت کے وقت آپ کو کسی حمایتی کی ضرورت نہیں ۔ کیونکہ آپ خود ہی اپنےسب سے بڑے حمایتی ہیں ۔ کوئی دوسرا آپ کی اتنی مدد نہیں کر سکتا جتنی مدد آپ اپنی خود کر سکتے ہیں ۔ ہاں اگر آپ کو کوئی بیدار انسان یا گرو مل جائے تو وہ ضرور آپ کی مدد کر سکتا ہے ۔
اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 553