ہمارے بابے کہتے ہیں کہ جب تک دنیا کی ساری لذتوں سے خود کو قطع تعلق نہیں کر لو گے اور انہیں چھوڑ نہیں دو گے اس وقت تک تمہاری سمجھ میں اصل بات نہیں آئے گی ۔
اشفاق احمد زاویہ 3 وزڈم آف ایسٹ صفحہ 58
A blog about literary figure of Pakistan, Ashfaq Ahmed. A writer, playwright, broadcaster, intellectual and spiritualist.