بس عبادت کی اتنی ساری حقیقت ہے بابو لوکا ! عبادت کا بھانڈا تیار ہو ، سائیں کی کرم کی نظر پڑ جائے ، تو باگو باگ ہو جاتا ہے ۔ قیمت وہ ملتی ہے جو سان میں نہ گمان میں ۔ پر جو بھانڈا ہی پاس نہ ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔تو خالی بندے پر کیا نظر پڑنی ہے ! کدھر سے عطا آنی ہے ! کدھر سے نوازا جاتا ہے ؟ بھانڈا تیار رکھ اور اس کی نظر کی راہ دیکھ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اشفاق احمد من چلے کا سودا صفحہ 79
A blog about literary figure of Pakistan, Ashfaq Ahmed. A writer, playwright, broadcaster, intellectual and spiritualist.