اگر آپ ، جو کچھ آپ کے پاس ہے ۔اس میں سے حصہ بٹا سکیں تو آپ ایک دم سے عدم اور نامعلوم دنیا کے وی، وی آئی ، پی بن جاتے ہیں ۔ وہاں آپ کا ایک مقام مقرر ہو جاتا ہے ۔ اِس دنیا میں چاہے آپ فقیر ہوں ، بے نوا ہوں ، گداگر ہوں وہاں آپ کے سر پر تاجِ شاہانہ رکھ دیا جاتا ہے ۔
اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 589