جوگ کا پہلا قدم تب اٹھے گا جب غصے کو ختم کرے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ غرور تکبر راکھ بنا کر ، حکم حکومت داؤ پر لگا دے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ رنگ اتار پھینک تب جوگ کی سوچنا ۔
اشفاق احمد من چلے کا سودا صفحۃ 13
A blog about literary figure of Pakistan, Ashfaq Ahmed. A writer, playwright, broadcaster, intellectual and spiritualist.