اس دنیا میں کچھ چیزیں ایسی بھی ہیں جنہیں تم کرنے کی کوشش کرو گے تو خود ہی ناکردہ کر بیٹھو گے ۔ اگر ان کو نہیں کرو گے اس کے لیے کوشش نہیں کرو گے تو کر لو گے ۔ تمہاری کوشش ہی تم کو " ریورس ایفیکٹ " کی طرف لے جائے گی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ مثلاً سونے کی کوشش کرو زور لگاؤ ساری توجہ سونے پر دو، نہیں سو سکو گے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔جب تم اس کوشش کو چھوڑ کر ڈھیلے پڑ جاؤ گے فوراً سو جاؤ گے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 474