میری بیٹیاں بہوئیں جب بھی کوئی رشتہ دیکھنے جاتی ہیں تو میں ہمیشہ ایک بات سنتا ہوں کہ بابا جی ! لڑکی بڑی اچھی ہے لیکن اس کی " چھب " پیاری نہیں ہے ۔ پتہ نہیں یہ " چھب " کیا بلا ہوتی ہے ۔
اشفاق احمد زاویہ دوم سائیکو اینالسس صفحہ 85
اشفاق احمد زاویہ دوم سائیکو اینالسس صفحہ 85