نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اصل خیر۔۔۔


اصل خیر یہ نہیں بیٹا کہ کسی بھوکے کو دیکھ کر ایک روپے سے اس کی مدد کر دی، بلکہ اصل خیر بھوکے کو اس وقت روپیہ دینا ہے جب تم کو بھی ویسی ہی بھوک لگی ہو اور تم کو بھی اس روپے کی ویسی ہی ضرورت ہو جیسی اس کو ہے۔
اچھائی اور خیر ان اعمال کے تابع نہیں جو ہم کرتے ہیں بلکہ اس کا تعلق اندر سے ہے کہ ہم کیسے ہیں؟

اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 516